MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس ž (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=53027)

ROSE 03-02-2011 06:27 PM

کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس ž
 
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی کا مرض
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی کا مرض


جرمنی اپنی حالیہ تحقیق میں جرمنی کی یونیورسٹی آف ریجنس برگ نے کہا ہے کہ ایسا ٹوتھ برش جو دو لوگ استعمال کرتے ہوں اس سے ہیپاٹائٹس سی جیسا موذی مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ یہ بیماری گھر مین ایک دوسرے کا برش استعمال کرنے سے بھی ہو سکتی ہے اس لیے اس سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ جناح ہسپتال کے مشہور ڈینٹل سرجری کے سربراہ ڈاکٹر خالد محمود بٹ نے اتوار کے روز بتایا کہ جرمنی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک دوسرے کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سے ہیپاٹائٹس سی کے خطرات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کے مطابق گھر میں کسی کو ایسی کوئی بیماری نہیں اس لیے ایک دوسرے کا ٹوتھ برش استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے انہوں نے لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ کسی کے زیر استعمال برش کو استعمال کرنے سے گریز کریں جبکہ گھر کے بڑے افراد اور بچے ایک دوسرے کے ٹوتھ برش کو استعمال میں نہ لائیں۔

SHAYAN 03-02-2011 07:53 PM

Re: کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس &
 
Gd
T 4 S

ROSE 03-04-2011 09:44 PM

Re: کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس &
 
Thanks

*NRB* 02-19-2012 09:31 PM

Re: کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس &
 
oh..... nice info

Abewsha 06-02-2013 11:12 PM

Re: کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس &
 
nice Sharing.......................


All times are GMT +5. The time now is 09:44 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.