Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ http://mobopk.com/images/sendanywherecom590x3.jpg یوں تو اینڈروئیڈ اور آئی فون سے کمپیوٹر میں فائلز منتقل کرنے اور پی سی سے فون پر فائلز بھیجنے کے لیے کئی ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن ہماری کھوج رہتی ہے آسان سے آسان تر کی۔ اس حوالے سے ایک ایپلی کیشن ’’سینڈ اینی ویئر‘‘ (Send anywhere) بھی موجود ہے۔ اس ایپلی کیشن کا کام کرنے کا طریقہ کار بالکل مختلف ہے۔ دیگر ایپلی کیشنز کی طرح اس میں کسی قسم کا نہ کوئی اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، نہ دونوں ڈیوائسز کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی دونوں ڈیوائسز کا ایک ہی وائرلیس نیٹ ورک پر ہونا ضروری ہے۔ یہ ایپلی کیشن ونڈوز کے لیے بھی دستیاب ہے اور کروم براؤزر کے لیے بھی۔ اور اگر آپ اسے انسٹال کرنا نہیں چاہتے تو اسے آن لائن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ بس اس کی ویب سائٹ پر جائیں اور جو چاہیں فائل اپنے دوستوں کو بھیجیں۔ یعنی اگر آپ چاہیں تو کمپیوٹر سے بھی فائلز کسی اینڈروئیڈ یا آئی فون پر بھیج سکتے ہیں۔ ونڈوز، فون ڈیوائسز اور کروم براؤزر میں اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ جبکہ آن لائن براہِ راست اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ منتخب کریں کہ آپ کس طرح کی فائل یعنی تصویر، آڈیو یا وڈیو وغیرہ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاً آپ تصویریں شیئر کر رہے ہیں تو تصویریں منتخب کر کے Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔ یہ ایپلی کیشن ایک QR کوڈ اور ایک PIN بنا دے گی۔ اب جس ڈیوائس پر یہ فائلز موصول کرنی ہوں اس پر اس ایپلی کیشن کو کھول کر Receive کا آپشن استعمال کرتے ہوئے PIN کوڈ ٹائپ کریں، شیئر کی گئی تمام فائلز ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائیں گی۔ بھیجی گئی فائل آن لائن اس کی ویب سائٹ سے موصول کی جا سکتی ہے۔ آپ کے پاس بھیجی گئی فائل کا pin موجود ہونا چاہیے۔ وزٹ کیجیے |
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Oh wow this is brilliant. Thanks for sharing Bro
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Thanks for sharing wesay jesay jesay mobile wagera advance hota jaraha hie ab file sharing big size mei asaani sei hojaya karey gi.
Quote:
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
thanks for sharing
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Quote:
Haha yes ussi ki hai Deepika ki. Mujhe uska Sanwla Maasi wala version zaada pasand hai :D :D |
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
ahaaan nyc one (y) tthankoooo 4 sharing (y)....n keeeep sharing this in4mative things (y)
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Zabardast thnx for sharing
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Very Nice Information !!
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Greaaaaaaaaat
|
Re: Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein
Thanks 4 CommenTs
|
All times are GMT +5. The time now is 08:53 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.