![]() |
2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphoto...72864362_n.jpg بھارتی اشتعال انگیزی عروج پر،جنگی طیارےپاکستانی حدودمیں گھس گئے اوکاڑہ : بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیاروں نے منگل کے روز پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانچ کلو میٹر تک پاکستانی علاقے میں گھس آئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق بھارتی جنگی طیارے دو منٹ تک پاکستانی حدود میں محو پرواز رہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دونوں بھارتی طیارے ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پاکستانی حدود میں داخل ہوئے۔ بھارتی جنگی طیاروں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو منٹ تک پاکستان کی سرحد کے اندر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کی صبح 10 بج کر 41 منٹ پر ہیڈ سلمانیکی کے مقام پر دو بھارتی فائٹر طیارے پاکستانی کی حدود میں داخل ہوگئے، یہ طیارے تقریبا 2 منٹ تک پاکستان کی 5 سے 7 میل تک حدود میں رہے، پاکستانی ایئر کنٹرول نے جب بھارتی طیاروں سے رابطہ کیا تو ان کی طرف سے کوئی جواب نہ دیا گیا اور وہ واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ http://sphotos-a.ak.fbcdn.net/hphoto...06538514_n.jpg http://www.facebook.com/video/video....96414963847841 |
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
goood shaaring
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
NiCe Sharng .. |
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
Thanks 4 CommenTs
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
nice sharing
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
Thanks
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
thats not good.........
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
ajeeb baat hai 2 min pak mein rehe per pak une target nhi kar saki
|
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 05:44 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.