![]() |
کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
اس آیت بہت بڑی بات بہت بڑی تنبیہ ہے اگر کوئی سمجھے تو۔ کسی کا مذاق نہ بناو،الٹےسیدھے نام نہ رکھو۔طعنے نہ دو،الزامات نہ لگاو۔کسی مسلمان کو فاسق کافر بدکرادر نہ کہو۔۔ایک آیت میں اللہ پاک نے اس سب سے روک دیا جو آج کے معاشرے میں ہم سب میں قریبا ہم سب میں یہ عیب پایا جاتا ہے۔اللہ پاک سب کو اپنی نافرمانی سے محفوظ رکھے آمین اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں (سورة الحجرات : 49 ، آیت : 11) |
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
JazakALLAH
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Jazak allah
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Jazak allah
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
jazakAllah
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Quote:
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Quote:
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Quote:
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Quote:
|
Re: کسی کا مذاق نہ بناو, الزامات نہ لگاو
Subhan Allah, nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 06:59 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.