![]() |
!مجھے بس اِتنا یاد ہے
!مجھے بس اِتنا یاد ہے جب میں نے کہا تھا !جاناں میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا خواہ وہ کیسی بھی ہو ؟ یہ سُن کر اُس نے میرا ہاتھ تھام لیا تھا اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی میرے ہاتھ پر دو نیم گرم قطرے گرے تھے وہ میرے سینے سے لگ کر بولی تھی مَیں جانتی ہوں ۔ !تم مجھ سے بہت محبت کرتے ھو نا بھلے وہ دیکھ نہ پائی تھی مگر آنکھیں تو میری بھی بھر آئیں تھیں مگر یہ آج کیا ہو گیا ہے ؟ کہ ہمیں ترکِ تعلق نے آ گھیرا ہے وہ کہتی ہے تم مجھے بھول کیوں نہیں جاتے میں کہتا ہوں بھول کر بھی تمہیں بھول نہیں سکتا وہ کہتی ہے تم خود ہی تو کہا کرتے ھو جاناں ! مَیں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا خواہ وہ کیسی بھی ہو ۔ ۔ |
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
:bu:...
|
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
thanks.............
|
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
Very Nice Sharing........
|
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
thanks mahi siso
|
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
Buhat umda aur lajawab sharing ka shukria
|
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے
Thanks rania siso
|
All times are GMT +5. The time now is 03:45 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.