MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Ashaar's (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=127)
-   -   وہ اک شخص.. جانتی ہو تم ؟ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=105126)

saimyounis 09-15-2013 12:22 PM

وہ اک شخص.. جانتی ہو تم ؟
 

وہ اک شخص.. جانتی ہو تم ؟
وہی ، جو بے توجہی کے سبب ہمیشہ بے اصول رہتا تھا
وہ اک شخص جانتی ہو تم ؟
وہ جسے نیند بہت پیاری تھی
وہ جو ایک خواب کے اثر میں تھا
وہ جو لا علم رہا منزل سے
وہی جو عمر بھر سفر میں تھا

وہ اک شخص ,جانتی ہو تم ؟
جس نے خوشبو کی تمنا کی تھی ، اور روندھے گلاب پاے تھے

جس نے اپنی ہی نیکیوں کے سبب ، رفتہ رفتہ عذاب پاے تھے
وہ اک شخص, جانتی ہو تم ؟

وہ جس کا دین ، بس محبت تھا
وہ جس کا ایمان وفائیں تھیں

Anjani Larki 09-15-2013 03:48 PM

Re: وہ اک شخص.. جانتی ہو تم ؟
 
nice poetry

(‘“*JiĢäR*”’) 09-16-2013 10:18 AM

Re: وہ اک شخص.. جانتی ہو تم ؟
 
>ery n!c3


All times are GMT +5. The time now is 04:38 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.