|  | 
| 
 کیمسٹری لیب کا عشق نہ کیمسٹری ہوتی، نہ میں اسٹوڈینٹ ہوتا نہ یہ لیب ہوتی، نہ یہ ایکسڈینٹ ہوتا ابھی Practical میں نظر آئی اک لڑکی سندر تھی ناک اسکی Test Tube جیسی باتوں میں اسکی Glucose کی مٹھاس تھی سانسوں میں Ester کی خوشبو بھی ساتھ تھی آنکھوں سے جھلکتا تھا کچھ اس طرح کا پیار بن پئیے ہو جاتا تھا Alcohol کا خمار Benzene سا ہوتا تھا اسکی Presence کا احساس اندھیرے میں ہوتا تھا Radium کا احساس نظریں ملیں reaction ہوا کچھ اس طرح Love کا Production ہوا لگنے لگے اس کے گھر کے چکر ایسے Nucleus کے گرد Electron ہو جیسے اس دن ہمارے Test کا Confirmation ہوا جس دن اس کے ڈیڈی سے ہمارا Introduction ہوا سن کر ہماری بات وہ ایسے اچھل پڑے Ignesiun Tube میں جیسے Sodium بھڑک اٹھے وہ بولے ہوش میں آؤ، پہچانو اپنی اوقات Iron مل نہیں سکتا کبھی Gold کے ساتھ یہ سن کر ٹوٹا ہمارا ارمانوں بھرا Beaker اور ہم چپ رہے Benzaldehyde کا کڑوا گھونٹ پی کر اب اسکی یادوں کے سوا ہمارا کام چلتا نہ تھا اور لیب میں ہمارے دل کے سوا کچھ جلتا نہ تھا زندگی ہو گئی Unsaturated Hydrocarbon کی طرح اور ہم پھرتے ہیں آوارہ Hydrogen کی طرح | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق Porani hie yeh poem likan bari funny hai | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق hehehehehehe | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق :(l0l)::(l0l):....... | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق lOll:17:........ | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق Hmmm Nice :wacko: | 
| 
 Re: کیمسٹری لیب کا عشق :0022::current: :lol: | 
| All times are GMT +5. The time now is 11:12 AM. | 
	Powered by vBulletin® 
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.