![]() |
تم بھی بھول جائو گے۔
http://www.justeasyfun.com/wp-conten...pictures-5.jpg http://www.graphics99.com/wp-content...er-Graphic.gif کون یاد رکھتا ہے؟ تم بھی بھول جائو گے۔ وصل کے زمانے کو، ہجرتوں کے موسم کو، آنکھ کی اُداسی کو، آرزو کی خوشبو کو، بیقرار لمحوں کو، اعتبار کھونا ہے، زندگی کے ہاتھوں میں، زندگی کھلونا ہے، یاد ہی نہیں رہتا، کون کس جگہ پر تھا، سب ہی بھول جاتے ہیں، تم بھی بھول جائو گے۔ |
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
Nice one
|
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
Nice Sharing
|
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
Quote:
|
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
Quote:
|
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
,,:bu:
|
Re: تم بھی بھول جائو گے۔
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.