![]() |
دوست
جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔ اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو ایسی بات کہے جو بظاھر کڑوی لگے لیکن ہو آپ کی بھلائی کی تو اس دوست سے کنارہ کشی مت کرنا- یہ آپ اپنے اوپر ہی ظلم کرو گے - اس کی بات کی گہرائی کو سمجھنا اور ہو سکے تو عمل بھی کر لینا -ہو سکتا ہے کوئی بہتری ہو جائے - یاد رکھئیے کہ آپکی زندگی میں کسی اچھے دوست کا ہونا بھی ایک نعمت خداوندی ہے |
Re: دوست
nice oneeeeee
|
Re: دوست
nyc............
|
Re: دوست
well said
|
Re: دوست
well said
|
Re: دوست
Right.......
|
Re: دوست
Nice Sharing
|
Re: دوست
Thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 02:33 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.