![]() |
محبت پھر محبت ہے...!!!
محبت پھر محبت ہے کبھی دل سے نہیں جاتی ہزاروں رنگ ہیں اس کے عجب ڈھنگ ہیں اس کے کبھی صحرہ کبھی دریا کبھی جُگنو کبھی آنسو ہزاروں رُوپ رکھتی ہے جسم جُھسلا کے جو رکھ دے کبھی وہ دُھوپ رکھتی ہے شبِ غم کے اندھیروں میں دلوں کو آس دیتی ہے کبھی منزل کنارے پر پیاسا مار دیتی ہے اذیت ہی اذیت ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے محبت پھر محبت ہے...!!! |
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
,,:bu:
|
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
Very Nice
|
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
nice...
|
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
:bu: ..
|
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
v nice
|
Re: محبت پھر محبت ہے...!!!
nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 08:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.