![]() |
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا ایک صحرا سے سمندر کا گزارنا کیسا ؟ اے میرے دل نا پریشان ہو ، تنہا ہو کر وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا ، بچھڑنا کیسا ؟ لوگ کہتے ہیں گلشن کی تباہی دیکھو میں تو ویران سا جنگل تھا ، اُجاڑْنا کیسا ؟ دیکھنے میں تو کوئی درد نہیں ، دکھ بھی نہیں پھر یہ آنکھوں میں یوں اشکوں کا اُبھَرنا کیسا ؟ بے وفا کہنے کی جرات بھی نا کرنا اس کو اس نے اقرار کیا کب تھا ، مکرنا کیسا ؟ |
Re: ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
bht umda
|
Re: ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
Quote:
|
Re: ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
,,:bu:
|
Re: ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 01:48 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.