MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Sports (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=46)
-   -   ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا میچ آج (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=112436)

karwanpak 03-21-2014 03:18 PM

ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا میچ آج
 
ڈھاکہ (کاروان ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے جہاں ایونٹ کے سب سے بڑے میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ دنیائے کرکٹ کے تمام شائقین کی نگاہیں اس ٹاکرے پر مرکوز ہیں۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اب تک 5 مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنلز میں آمنے سامنے آئی ہیں۔بھارت نے 3 اور پاکستان نے صرف 1 میچ جیتا ہے۔حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان فیورٹ ہے۔ پاک بھارت میچ کے لئے کرکٹ دیوانوں میں جوش انتہا کو پہنچ چکا ہے۔

سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کہتے ہیں کہ میچ میں کوئی جیتے کوئی ہارے سب کو میچ کا مزہ لینا چاہئے۔ ہار کے بعد ہار کو بھول جانا چاہئے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ذوالفقار بابر کی جگہ ایک اور فاسٹ بولر کھلایا جائے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ بیٹسمین چل گئے تو پاکستان کی جیت یقینی ہے

(‘“*JiĢäR*”’) 03-22-2014 09:56 AM

Re: ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا میچ آج
 
:a17:....


All times are GMT +5. The time now is 10:46 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.