![]() |
آئی سی سی کا اہم اجلاس آئندہ ماہ ہو گا
دبئی ( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آئندہ ماہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز دبئی میں ہوگا ۔
اجلا س کی صدارت آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیورچرڈسن کرینگے ۔ بگ تھری فارموے کی منظوری کے بعد ہونے والا یہ پہلا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنی سمت کا تعین کرے گا۔ پی سی بی حکام آئی سی سی اجلاس سے قبل بگ تھری کویقین دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ وہ غیر مشروط طور پر بگ تھری کی حمایت کرینگے |
Re: آئی سی سی کا اہم اجلاس آئندہ ماہ ہو گا
Very Nice
|
| All times are GMT +5. The time now is 10:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.