![]() |
ہالینڈ 39 پر آﺅٹ، سری لنکا کی آسان فتح
چٹا کانگ ( کاروان ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ بی کے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کو باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہالینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ہالینڈ کے بلے باز سری لنکا کی نپی تلی بالنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ہالینڈ کی پوری ٹیم کی 11 اوور کی تیسرے گیند پر 39 رنز کے ریکارڈ کم ترین اسکور پر آﺅٹ ہو گئی۔ ہالینڈکے پانچ کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جبکہ کوپر سب سے زیادہ 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سری لنکا کی طرف سے میتھیوس اور اجنتا مینڈس نے 3،3،ملنگا نے 2 جبکہ کولاسیکارا نے ایک وکٹ لی۔ 39 رنز کے تعاقب میں سری لنکا نے 5 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ |
Re: ہالینڈ 39 پر آﺅٹ، سری لنکا کی آسان فتح
Thanks for sharing
|
Re: ہالینڈ 39 پر آﺅٹ، سری لنکا کی آسان فتح
thanxx for sharing
|
Re: ہالینڈ 39 پر آﺅٹ، سری لنکا کی آسان فتح
goooood
|
All times are GMT +5. The time now is 07:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.