MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   ایک سبق آموز واقعہ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=113198)

bint-e-masroor 04-09-2014 02:12 PM

ایک سبق آموز واقعہ
 
داڑھی منڈانے والے حضرات کیلۓ ایک سبق آموز واقعہ
مرزا قتیل ایک ہندوستانی شاعر تھے، انہوں نے ایک عارفانہ نظم لکھی، جو کسی طرح ایران پہنچ گئی، وہاں ایک صاحب بہت متاثر ہوئے اور باقاعدہ مرزا قتیل کے دروازے پر پہنچے تو دیکھا کہ وہ ڈاڑھی منڈارہے ہیں، حیرت میں رہ گئے اور مرزا قتیل سے کہا کہ آغا! ریش می تراشی؟ ( کہ آپ ڈاڑھی منڈارہے ہیں؟) مرزا قتیل نے جواب دیا کہ بلے، ریش می تراشم، دلِ کس رانمی خراشم۔ ( ہاں! میں ڈاڑھی تراشتا ہوں ،کسی کا دل نہیں چھیلتا) اس نووارد نے کہا کہ بلے، دلِ رسول الله می تراشی ( کہ ہاں! رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے دل کو چھیلتے ہو) یہ سن کر مرزا قتیل کو ہوش آیا اور فوراً اقرار گناہ کرتے ہوئے کہنے لگے #
جزاک الله کہ چشمم باز کردی
مرا با جان جاں ہمراز کردی
الله تعالی تمہیں اجر دے ، تم نے تو میری آنکھیں کھول دیں اور مجھے محبوب سے باخبر کر دیا۔
ڈاڑھی منڈانے والے اپنی اس حرکت کو معمولی چیز سمجھتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ کس کے حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہیں او رکس کی صورت سے عملاً بیزار ہو رہے ہیں ۔
ڈاڑھی منڈے لوگوں کو یہ محبوب نہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو ایذا پہنچے ہاں! مگر دشمنانِ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی شکل وصورت اختیار کرنا منظور ہے ، تف ہے ایسے فیشن پر
___
_______________

Princess Urwa 04-09-2014 02:18 PM

Re: ایک سبق آموز واقعہ
 
Thanxx for sharing sis

Golden Tears 04-09-2014 05:55 PM

Re: ایک سبق آموز واقعہ
 
Nice sharing

Cute Anam 04-10-2014 12:34 AM

Re: ایک سبق آموز واقعہ
 
jazak ALLAH

(‘“*JiĢäR*”’) 04-10-2014 09:59 AM

Re: ایک سبق آموز واقعہ
 
Very Nice

Masoom pari 04-11-2014 10:40 AM

Re: ایک سبق آموز واقعہ
 
Very Nice Sharing


All times are GMT +5. The time now is 02:23 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.