MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   سادگی اور سادہ روی کے تین فائدے ہیں: (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=113568)

Rania 04-17-2014 04:23 PM

سادگی اور سادہ روی کے تین فائدے ہیں:
 
سادگی بھی انسان کو اس کے وجود اور خدا سے قریب کر دیتی ہے اور آدمی کئی مشقتوں سے بچ جاتا ہے۔

سادگی اور سادہ روی کے تین فائدے ہیں:

(1)ذہین کی پاکیزگی‘ (2)تخلیقی قوت اور (3)روحانی علوم کا حصول۔

اگر سادہ روی کے دوران پچھلی دو چیزوں سے وابستگی نہ بھی ہو تو بھی یہ تینوں چیزیں ایک ساتھ مل جاتی ہیں۔

اقتباس: اشفاق احمد کی کتاب "زاویہ٣" کے باب "روح کی سرگوشی" سے

(‘“*JiĢäR*”’) 04-18-2014 11:19 AM

Re: سادگی اور سادہ روی کے تین فائدے ہیں:
 
Very nice

Rania 04-27-2014 07:05 AM

Re: سادگی اور سادہ روی کے تین فائدے ہیں:
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 11:51 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.