![]() |
کسی طرح مِری قسمت کا فیصلہ
کچھ اور تو نہیں چاہا تیری چاھت سے ملے ہیں غم مجھے کیا کیا تیری عنایت سے کسی طرح مِری قسمت کا فیصلہ بھی ہو مجھے تُم آ ہی مِلے ہو جو آج قسمت سے جُدا ہوا تو تھکن زندگی کی سونپ گیا کَٹا تھا راستہ جس شخص کی رفاقت سے یہ ایک میں تو نہیں اب زمانہ کہتا ہے بدل رہا ہے محبت کو وہ سیاست سے مجھے یقین ہے موسم فراق کا آیا ٹپک رہے ہیں شرارے گُلوں کی رنگت سے |
Re: کسی طرح مِری قسمت کا فیصلہ
Very Nice
|
Re: کسی طرح مِری قسمت کا فیصلہ
buhat ala..
|
Re: کسی طرح مِری قسمت کا فیصلہ
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 10:38 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.