![]() |
کارگر نسخہ
کارگر نسخہ ایک فرم کے مالک کو انتہائی سخت الفاظ پر مبنی دوسرا نوٹس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ ٹیکس وصول کرنے کی آخری تاریخ انتہائی قریب ہے اور اگر اس نے اب بھی ٹیکس ادا نہیں کیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔ فرم کا مالک گھبرایا ہوا ٹیکسیشن آفس پہنچا، ٹیکس جمع کردیا اور معذرت کی کہ پہلا نوٹس غالباً اس سے نظر انداز ہوگیا تھا۔ ’’اوہ۔۔۔! ٹیکسیشن آفیسر نے بتایا ۔ ’’ہم پہلا نوٹس بھیجتے ہی نہیں ہیں ، ہمارا تجربہ ہے کہ دوسرا نوٹس زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے ‘‘۔ |
Re: کارگر نسخہ
hahah
Good |
Re: کارگر نسخہ
:haha:
|
All times are GMT +5. The time now is 04:07 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.