![]() |
توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
چکوال (کاروان ڈیسک) لاہور میں چکوال پولیس نے مبینہ طور پر توہین رسالت کرنے پر مسیحی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر 40 سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری کا حامل یہ شخص ایک ویب سائٹ چلانے کے ساتھ ساتھ بلاگ بھی لکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسیحی شخص نے اپنے بلاگ میں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے۔ چار جولائی 2010 کو ایک شخص نے نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مذکورہ عیسائی شخص نے اپنے بلاگ میں توہین رسالت کی ہے۔ 9 جون 2011 کو چکوال میں تلہ گنگ کے رہائشی محمد سعید نے ملزم کے خلاف سٹی پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کی جس کے بعد دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا تاہم ساڑھے تین سال بعد اسے لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ |
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
Thnx 4 sharing
|
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
isko sakhat skht saza di jaye
|
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
Superb Thread . .
|
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
lovely post,,,
|
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
Thanks for sharing
|
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
I am Zaman. I am IT expert by profession and i am so happy to join this forum
|
All times are GMT +5. The time now is 10:48 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.