![]() |
ٹیسٹ کرکٹریاسر حمید کو وارننگ
ملتان( آن لائن ) قائد اعظم ٹرافی کے چاروزہ میچ میں زرعی بنک کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کو میچ ریفری محمد جاوید ملک کی جانب سے وارننگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کھیل کے تیسرے روز لنچ سے کچھ دیر پہلے وہ خلاف ضابطہ پی سی بی کے انالسٹ کے کمرے میں چلے گئے تھے۔ ریفری جاوید ملک نے موقع پر جا کر ان سے باز پپرس کی اور زبانی وارننگ دیتے ہوئے انہیں انالسٹ کے کمرے سے دور رہنے کی ہدایت کی۔ |
All times are GMT +5. The time now is 05:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.