![]() |
ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
یہ تحریر ان لوگوں کے لئے مخصوص ہے جو اپنی حقیقی ماں کو کھو چکے ہیں، مگر دوسری ماں کو دل سے قبول نہیں کر پا رہے ہیں . السلامُ علیکم ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے ، کہ جس میں ہمیں اپنا عکس نظر آتا ہے. شفاف ، اور جوں کا توں . جبکہ سٹیپ ماں وہ آئینہ ہوتی ہے کہ جس میں اگر ذرا سی بھی خراش آ جائے تو ہمیں ساری عمر وہ خراش آنکھوں میں چبھتی نظر آئے گی. مگر ماں ماں ہی ہوتی ہے، درجہ رکھتی ہے، اگر یہ آئینہ ایسا ہے کہ جو آپ کو آپ کا عکس دکھا رہا ہے. تو اس کو خوش دلی سے قبول کریں، اور اگر اس میں خراش ہے ، تو اس کے شفاف حصے پر نظر رکھیں، اس کو ہر حال میں ٹوٹنے سے بچا لیں. الله پاک سب کی زندگیوں میں یہ شفاف آئینہ سلامت رکھے. مگر جو لوگ اس شفاف آئنے کو کھو چکے ہیں، الله پاک انکو ایسی سٹیپ ماں سے نوازے جو انکے لئے شفاف آئینہ ثابت ہو. شکریہ |
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
nice sharing
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
Very Nice sharing Rania
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
Good sharing
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
Thanks
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
Very nice
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
nice sharing...
|
Re: ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 10:08 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.