![]() |
محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت افضل ہوتی ہے – افضل یوں کہ اس کی محبّت میں گہرائی ہوتی ہے – مرد محبّت کے معاملے میں پہلے جسم ہوتا ہے ، پھر روح جبکہ عورت محبّت کی معاملے میں پہلے روح ہوتی ہے ، پھر جسم – عورت کی محبّت میں جنس کہیں بہت پیچھے ہوتی ہے جبکہ مرد کی محبّت میں جنس سامنے ہوتی ہے اور روح کہیں بہت پیچھے – یہی وجہ ہے کے عورت جب کسی کی محبّت میں گرفتار ہوتی ہے تو اسے بھولتی نہیں ، چاہے وہ اسے حاصل ہو یا نہ ہو – مرد اپنی محبّت کو بھولنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتا ، چاہے وہ اسے حاصل ہی کیوں نہ ہو جائے ناول : مسکن لکھاری : انوار علیگی |
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
Nice sharing
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
nice sharing
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
Superb Sharing...!
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
very nice sharingggggggggggggggggggggggggggggggggggggggggggg ggggggggggg
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
Very Nice
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
thnksssssssss to ALl
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
Great yaar ye to sahi kaha
|
Re: محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت
very nice sharing.......................
|
All times are GMT +5. The time now is 04:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.