![]() |
۔اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو
اللہ دکھ بھری داستان کو بڑے دھیان سے سنتا ہے ۔ کچھ غم مٹا بھی دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کچھ الجھنیں سلجھا بھی دیتا ہے ۔۔ ۔ ۔ لیکن اگر سارے ہی غم سلجھ جائیں تو آدمی اور اس میں بات چیت بند ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بیماری نہ ہو تو کوئی ڈاکٹر کے پاس کیوں جائے ؟ جھگڑا نہ ہو تو وکیل کس کام کا ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ بس خود ہی مصیبت بھیجتا ہے اور خود ہی ثالث بن جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو چین ہی چین ہو تو کون اس کا در کھٹکھٹائے کون اس سے باتیں کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بانو قدسیہ دست بستہ سے اقتباس |
Re: ۔اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو
Very Nice
|
Re: ۔اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو
Thanks
|
Re: ۔اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو
Nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 02:39 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.