MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   شریعت اسلامی میں عبادت کا مفہوم (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=119204)

Rania 05-05-2015 11:49 AM

شریعت اسلامی میں عبادت کا مفہوم
 
شریعت اسلامی میں عبادت کا مفہوم دین ودنیا کے ہرچیز کوعام اور شامل ہے۔ عبادت ایک ایسالفظ ہے جو ان تمام اقوال واعمال کو جامع ہے جن کو اللہ پسند کرتا اور ان سے خوش ہوتا ہے۔ اور مسلمان اس دنیا میں یقینی طور سے یہ چاہتا ہے کہ صحیح معنوں میں اللہ کا بندہ رہے۔ اس لیے وہ عبودیت کی انجام دیہی میں کو شاں رہتا ہے، تاکہ وہ اپنے رب کا واقعی بندہ بن سکے۔ اس کا شرف اور فضل یہی ہے کہ وہ واقعی اللہ کا بندہ ہو، اپنے دین ودنیا کے جملہ معاملات میں اللہ کے اوامر کو بجالاۓ اور اس کے نواہی سے بچے

(‘“*JiĢäR*”’) 05-05-2015 12:07 PM

Re: شریعت اسلامی میں عبادت کا مفہوم
 
Very Nice...!!


All times are GMT +5. The time now is 05:34 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.