MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   MobiLe Zone (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=52)
-   -   OppO Ki Janib Sy Pakistan Mein 2 New Smart Phones (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=119509)

(‘“*JiĢäR*”’) 07-13-2015 10:36 AM

OppO Ki Janib Sy Pakistan Mein 2 New Smart Phones
 
اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز

http://www.computingpk.com/wp-conten...and-Joy-3.jpeg

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو
(OPPO)
رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون
NEO 5
اور
JOY 3
پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں فونز میں اچھا کیمرہ اور بہترین آپریٹنگ سسٹم موجود ہو گا۔ یہ دونوں فونز پاکستان میں اسی ماہ ریلیز کیے جائیں گے اور اسی وقت ان کی قیمت بھی سامنے آئے گی۔

OPPO NEO 5

Neo 5
دراصل
Neo 5s
کا
3G ورژن ہے۔
4G
استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کے لیے
Neo 5s
گزشتہ مہینے ہی کامیابی سے لانچ کیا گیا تھا۔
Neo 5
بالکل اسی فون جیسے فیچرز کا حامل ہے اور دونوں کی شکل بھی ایک جیسی ہے لیکن اس کی قیمت
Neo 5s
کے مقابلے میں کم ہے۔
Neo 5
تھری جی کے ساتھ ساتھ ڈوئل سم کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے جبکہ اس میں اینڈروئیڈ ورژن 4.4 موجود ہے۔

OPPO JOY 3

JOY 3
بھی اوپو کی جانب سے
3G
سپورٹڈ خوبصورت ڈیزائن کا حامل فون ہے جس میں ڈوئل سم کی خصوصیت بھی موجود ہے۔ اس میں اچھا کیمرہ اور اینڈروئیڈ ورژن 4.4 دستیاب ہے

http://www.computingpk.com/wp-conten...and-Joy-3.jpeg


All times are GMT +5. The time now is 08:48 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.