![]() |
pyar computer ki zabanii
ഀ پیار۔کمپیوٹر کی زبانی
ഀ ابھی ابھی تو پیار کا کمپوٹر کیا ہے چلاؤں ഀ اب میں دل کی ھارڈ ڈسک پہ اور کتنی فائلز ڈالوں ഀ اپنے چہرے سے رسوائی کا ایرر تو ہٹاؤ ഀ آج جان من اپنے دل کا پاس ورڈ بتاؤ ഀ وہ تو ہم ہیں جو آپکی چاہت دل میں رکھتے ہیں ഀ ورنہ آپ فیسے کتنے ہی سافٹ وئیرز بازار میںبکتے ہیں ഀ روز رات کو آپ میرے سپنے میں آتی ہو ഀ میرے پیار کو ماؤس بناکے انگلیوں پہ نچاتی ہو ഀ تیرے پیار کا ای۔میل میرے دل کو لبھاتا ہے ഀ پر بیچ میں تیرے باپ کا وائرس آتا ہے ഀ اور کرواؤ گی ہم سے کتنا انتظار ഀ ہمارے دل کی سائٹ پہ کبھی انٹر تو مارو یار ഀ اپنی انسلٹ کا بدلہ دیکھنا میں کیسے لوں گا ഀ جان من تیرے باپ کو شفٹ ڈیلیٹ کر دوں گا ഀ آپ جیسوں کے لئےدل کو کٹ کر دیا کرتے ہیں ഀ ورنہ باقی کیسس میں تو کاپی پیسٹ کیا کرتے ہیں ഀ آپکا ہنسنا آپکا چلنا آپکا وہ سٹائل ഀ آپکی اداؤں کی ہم نے سیو لے کر لی فائل |
Re: pyar computer ki zabanii
Very nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 09:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.