MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   True Story (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=24)
-   -   mehakni (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=120589)

nazeer1 10-24-2015 05:02 PM

mehakni
 

مہکتی کلیاں
ഀ حرمت دین پر مٹنے والا ناقبل تسخیرہو تا ہے

ഀ ഀ زندگی وہ ہے ،جسے تم جیسے چاہو گزارسکتے ہو

ഀ ഀ علم کی مجلس جنت کا باغ ہے

ഀ ഀ میٹھی زبان بے شمار دشمنوں سے بچاتی ہے

ഀ ഀ راہ دور ہونے کی وجہ سے دعوت رد نہ کرو



ഀ ഀ ما ں کا سایہ اس درخت کی ماند ہے ،جہاں اولاد کو ہر پل ٹھنڈک نصیب ہوتی ہے

ഀ ഀ اہمیت دکھ کی نہیں ہوتی بلکہ دکھ دینے والے کی ہوتی ہے

ഀ ഀ عظیم ہے وہ انسان ،جو اپنی ذات کے بجائے دوسروں کو فائدہ پہچانے کے بارے میں سوچتا رہتا ہے

ഀ ഀ کتابوں کو زمیں پر مت گر نے دو،یہ کتابں ہی انسان کو آسمان پر لے جاتی ہیں


All times are GMT +5. The time now is 08:04 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.