![]() |
صفر ہی اب تلک میں ہوں
جمع تم ہو نہیں سکتے https://scontent-fra3-1.xx.fbcdn.net...27&oe=56BB672Eتمہیں منفی سے نفرت ہے تمہیں تقسیم کروں اگر تو حاصل کچھ نہیں آ ے کوئ قاعدہ ٬ کوئ کلیہ نہ لاگو تجھ پہ ہو پاۓ ضرب تجھ کو اگر دوں تو حسابوں میں خلل آۓ اکائ کو دہائ پر میں دوں نسبت تو کیسےدوں نہ الجبرا سے لگتے ہو نہ ہو ڈگری جو نکل آ ے عمر یہ کٹ گئ میری تجھے ہمدم سمجھنے میں جو حل تیرا اگر نکلے تو سب کچھ ہی الجھ جاۓ صفر تھی ابتدا میری صفر ہی اب تلک میں ہوں صفر ضرب صفر ہوں میں نہ جس سے کچھ فرق آۓ! |
Re: صفر ہی اب تلک میں ہوں
V Nice....
|
Re: صفر ہی اب تلک میں ہوں
:good:
TFS |
Re: صفر ہی اب تلک میں ہوں
Suprb ...
|
Re: صفر ہی اب تلک میں ہوں
خوبصورت انتخاب اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا |
Re: صفر ہی اب تلک میں ہوں
Zabardast
|
All times are GMT +5. The time now is 08:54 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.