![]() |
دانت درد کا علاج
دانت درد کا علاج ا اگر کسی کو دانت درد ہو تو لکڑی کی ایک تختی پر لوہے کی میخ سے (ا ب ج ھ و ز ح ط ی) لکھے اور پھر میخ کو حرف (الف) پر ذرا دبا کر رکھے اور درد والے کو کہے کہ وہ درد والے دانت پر اپنی شہادت کی انگلی رکھے اور آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور دم کریں اور پھر درد والے شخض سے پوچھیں کہ درد سے سکون ہوا ہے۔ اگر جواب د ے کہ سکون ہو گیا ہے تو پھر میخ کو حرف (با) پر ذرا دبا کر سورہ فاتحہ دو مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور پھر درد والے شخض سے پوچھیں ۔ اسی طرح ایک حرف پر میخ کو ذرا دبا کر سورہ فاتحہ ایک ایک مرتبہ بڑھا کر پڑھتے جائےں ۔ پس جس حرف پر درد ختم ہو جائے اسی حرف پر میخ گارڈ دیں آپ اس آرٹیکل کو اگر رومن اردو میں﷽ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں http://itechnhealth.com/dant-dard-ka...4%D8%A7%D8%AC/ |
All times are GMT +5. The time now is 07:48 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.