![]() |
woh shakhs mujh ko jeet k hara hey or bus..
وہ شخص مجھ کو جیت کے ہارا ہے اور بس اتنا ہی زندگی کا خسارہ ہے اور بس کیسے کہوں کہ اُس کا ارادہ بدل گیا سچ تو یہی ہے اُس نے پکارا ہے اور بس دنیا کو اِس میں درد کی شدت کہاں ملے آنکھوں سے ٹوٹتا ہوا تارا ہے اور بس لفظوں میں دردِ ہجر کو محسوس کر کے دیکھ کہنے کو میں نے وقت گزارا ہے اور بس اب ان میں کوئی خواب سجانے نہیں مجھے آنکھوں کو انتظار تمہارا ہے اور بس میں نے کہا کہ خواب میں دیکھی ہیں بارشیں اس نے کہا کہ ایک اشارہ ہے اور بس |
awsume maham jee
|
nice
|
v nice..............
|
thnx adhurey khuwab
chemo n lyf sis |
bht umda
|
thcnx hussain
|
urdu parni nahi aati :(
|
awww better luck next tym :D
|
very nice poetry mahum sis
|
All times are GMT +5. The time now is 11:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.