![]() |
اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے ہنس کے بولے تو بہاروں کا گماں ہوتا ہے اُس کی بکھری ہوئی زُلفوں سے جھلک عارض کی طور سے نُور کے دھاروں کا گماں ہوتا ہے دشت و صحرا پہ بھی جب اُس کا تصور آئے کیسے پُر کیف نظاروں کا گماں ہوتا ہے کیسی تہذیب کہ منصف بھی عدل کو ترسیں مجھ کو اِس دَور پہ غاروں کا گماں ہوتا ہے چیرتی ہے مجھے اندر سے کوئی بے چینی سانس چلتی ہے تو آروں کا گماں ہوتا ہے ................... |
Re: اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
Nice...
|
Re: اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
v nice
|
Re: اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
nice
thx for shairing |
Re: اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
gr8 n suprb....
|
Re: اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے
very nice..................................:Brilliant:
|
All times are GMT +5. The time now is 08:02 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.