![]() |
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
[COLOR="Red"اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا نہ جانے کب تیرے دل پر کوئی ننی سے دستک ہو مکاں خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے آئے گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا ][/color].................. |
Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
nice sharing
|
Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
hmmmmmm very nyceeee
|
Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
v niceee
|
Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
buhat umda.............
|
Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
thanks to all of you
|
| All times are GMT +5. The time now is 12:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.