![]() |
میری چاہت کا ہے محور
[SIZE="6"میری چاہت کا ہے محور
جس طرح کی ہیں یہ دیواریں، یہ در جیسا بھی ہے سر چُھپانے کو میسّر تو ہے، گھر جیسا بھی ہے اُس کو مجھ سے، مجھ کو اُس سے نسبتیں ہیں بے شمار میری چاہت کا ہے محور، یہ نگر جیسا بھی ہے چل پڑا ہوں شوقِ بے پرواہ کو مُرشد مان کر راستہ پُر پیچ ہے یا پُرخار جیسا بھی ہے سب گوارہ ہے تھکن، ساری دُکھن، ساری چُبھن ایک خوشبو کے لئے ہے یہ سفر، جیسا بھی ہے وہ تو ہے مخصوص اِک تیری محبت کے لئے تیرا انور با ہُنر یا بے ہُنر، جیسا بھی ہے ][/size]............................... |
Re: میری چاہت کا ہے محور
v good...
|
Re: میری چاہت کا ہے محور
Nice....
|
Re: میری چاہت کا ہے محور
very nice...................:bu:
|
Re: میری چاہت کا ہے محور
nice sharing
|
Re: میری چاہت کا ہے محور
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 08:26 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.