![]() |
SiayasatDaan
--------------------------------------------------------------------------------
سیاست دانوں سے بھری ایک بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ُپل سے گر کر ایک کھیت میں جاگھسی۔ شور کی آواز سن کر کسان فارم ہاؤس سے نکلا اور ایک بڑا سا گڑھا کھود کر سارے سیاست دانوں کو دفنادیا۔ دو دن بعد پولیس کا وہاں سے گزر ہوا۔ انہوں نے بس کا معائنہ کرنے کے بعد کسان سے پوچھا۔ "کیا بس میں سوار تمام سیاست دان مرچکے تھے؟" کسان نے جواب دیا: "نہیں جی۔ کچھ تو کہہ رہے تھے کہ وہ زندہ ہیں مگر آپ کو تو معلوم ہے نا جناب کہ سیاستدان کتنا جھوٹ بولتے ہیں۔ |
Re: SiayasatDaan
lolz...
|
Re: SiayasatDaan
lolz.....
|
Re: SiayasatDaan
v nice
|
Re: SiayasatDaan
hahahahaha
nice |
Re: SiayasatDaan
Lol .
|
Re: SiayasatDaan
Lolz .. Good One
|
Re: SiayasatDaan
lOl nYC
|
Re: SiayasatDaan
hehehe..
|
| All times are GMT +5. The time now is 11:54 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.