![]() |
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں &
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی نہ ہو اُن پہ جو مرا بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں اُن ہی کا تھا، میں اُن ہی کا ہوں، وہ مرے نہیں، تو نہیں سہی جوہو وہ فیصلہ وہ سُنائیے، اسے حشر پر نہ اُٹھائیے جو کریں گے آپ ستم وہاں، وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو قتیل دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار گوشہ نشیں سہی -------------------------------------------------------------------------------- |
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
Nice ......!!
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
Thanks alot
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
Nice....
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
Nice .....
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
VERY NICE....................:bu:
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
nice sharing
|
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 12:56 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.