MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Miscellaneous/Mix Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=129)
-   -   کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور &# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=34588)

ROSE 02-25-2010 09:14 PM

کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور &#
 

کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور میں آیا تو ہو گا
کسی سے تو کی ہو گی تم نے محبت، کسی کو گلے سے لگایا تو گا

خیالوں کی انگنائیوں میں میری یاد کے پھول مہکے تو ہوں گے
کبھی اپنی آنکھوں کے کاجل سے تم نے، میرا نام لکھ کر مٹایا تو ہو گا

لبوں سے محبت کا جادو جگا کر، بھری بزم میں، سب سے نظریں بچا کر
نگاہوں کی راہوں سے دل میں سما کر، کسی نے تمہیں بھی چرایا تو ہو گا

کبھی آئینے سے نگاہیں*مل� � کر، جو لی ہو گی بھرپور انگڑائی تم نے
تو گھبرا کے خود تیری انگڑائیوں نے، تیرے حسن کو گُدگُدایا تو ہو گا

نگاہوں میں شمعِ تمنا جلا کر، تکی ہوں گی تم نے بھی راہیں کسی کی
کسی نے تو وعدہ کیا ہو گا تم سے، کسی نے تمہیں بھی رُلایا تو ہو گا


__________________



Ghuncha 02-25-2010 09:39 PM

Re: کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور
 
Nice .......

ROSE 02-25-2010 09:54 PM

Re: کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور
 
Thanks alot


All times are GMT +5. The time now is 09:21 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.