![]() |
حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، فجر کی نماز اجالے میں پڑھو کیونکہ اجالے میں نماز پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ہوتا ہے اور سنن نسائی کی روایت میں یہ الفاظ (فانہ اعظم للاجر ) (یعنی اجالے میں نماز پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ہوتا ہے )۔ نہیں ہیں۔ " جامع ترمذی ، ابوداؤد، دارمی، سنن نسائی
|
Re: حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
jazakallah
|
Re: حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
JazakALLAH
|
Re: حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
jazakallah
|
Re: حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
jazakallah |
Re: حضرت رافع ابن خدیج راوی ہیں
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 12:19 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.