![]() |
beauty tips
دودھ کی بالائی میں نمک شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے سیاہی سے نات مل جاتی ہے۔
- مولی کا رس چہرے پر ملنے سے چہرے سے کیل مہاسوں کے نشان دور ہو جاتے ہیں۔ - نیم گرم پانی میں شہد ملا کر روزانہ پینے سے رنگت نکھر جاتی ہے۔ - خالص گلیسرین کو عرق گلاب میں ڈال کر ملا کر آہستہ آہستہ مالش کر لیں،ایک گھنٹے بعد دھولیں،ایسا کرنے سےبھورے تلوں کا خاتم ہو جائے گا۔ - اگر کسی کو قے یا اُلٹی ہو رہی ہو،تو اس کے لیئے پودینے کے چھ یا سات پتے اور درمیانے سائز کی پیاز کے چوتھائی حصہ کو لے کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر بٹے سے کچل کر اس کا ایک چمچ رس نکال لیں اور مریض کو پلائیں۔اس کے پلانے سے الٹی اور قے بند ہو جاتی ہے۔ - لمبی پلکیں سبھی کو اچھی لگتی ہیں اگر آپکی پلکیں لمبی نہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے آپ روزانہ رات کو سوتے وقت ناریل یا زیتون کا تیل روئی کی مدد سے پلکوں پر لگائیں،فرق آپ خود محسوس کریں گی/ گے۔۔۔ __________________ |
Re: beauty tips
gud..
t4s |
Re: beauty tips
very nice
|
Re: beauty tips
Nice.....
|
All times are GMT +5. The time now is 04:07 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.