![]() |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دورِ جاہلیت میں مدینہ کے لوگ سال میں دو تہوار منایا کرتے تھے ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ (ص) نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ نے تمہیں ان دونوں تہواروں کے بدلے میں دو اور عیدیں عطا کر دی ہیں جو ان سے بہتر ہیں اور وہ ہیں : عید الفطر اور عید الاضحیٰ ۔ النسائی |
Re: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
jazakallah
|
Re: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
Jazak allah
|
Re: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
Jazak Allah thnx 4 sharing |
All times are GMT +5. The time now is 12:11 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.