![]() |
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
یقیناََ سچائی ، نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے ۔ آدمی سچ بولتا رہتا ہے ، یہاں تک کہ اسے اللہ کے ہاں بہت سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ اور جھوٹ نافرمانی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نافرمانی جہنم کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی یقیناََ جھوٹ بولتا رہتا ہے ، یہاں تک کہ اللہ کے ہاں اسے بہت جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے ۔ صحیح بخاری كتاب الادب باب : قول الله تعالى {يا ايها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين} وما ينهى عن الكذب |
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
jazakallah
|
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
jazakallah
|
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
jazakallah
|
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
Jazak allah
|
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
JazakAllah..!!!
|
Re: رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
Jazak allah Jazak Allah thanks for sharing |
All times are GMT +5. The time now is 11:09 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.