![]() |
درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
سلام کرتی ہیں میری آنکھیں یہ صرف آنسو نہیں ہیں میرے جو قطرہ قطرہ چھلک رہے ہیں یہ ایک انداز ِ گفتگو ہے کلام کرتی ہیں میری آنکھیں درود پڑھتی ہیں میری سانسیں سلام کرتی ہیں میری آنکھیں نہ کوئ رہبر نہ کوئ ساتھی نہ کوئ زار ِ سفر ضروری سفر مدینے کا بے سہارا تمام کرتی ہیں میری آنکھیں درود پڑھتی ہیں میری سانسیں سلام کرتی ہیں میری آنکھیں |
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
subhan allah nice sharing.. |
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
subha na allah
|
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
jazakAllah
subhanAllah |
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
Nice Sharing ....
|
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
nice
thx for shairing |
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
nice sharing
|
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
nice sharing....
|
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
subhanALLAH
|
Re: درود پڑھتی ہیں میری سانسیں
Nice Thread
Jazak-Allah |
| All times are GMT +5. The time now is 09:07 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.