![]() |
فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام و علیکم دوستو، بیت المقدس.... ہمارا قبلہ اول... آج یہودیوں کے قبضہ میں ہے. یہ یہودی ظالم... انتہائی ظالم لوگ ..فلسطین کے معصوم اور نہتے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں. ہمارے بہن بھائیوں پر ...معصوم بچے، بچیوں پر ہونے والے مظالم سن کر ، دیکھ کر..دل خون کے آنسو روتا ہے دوستو... ہم کب بیدار ہونگے..کب ہماری غیرت جاگے گی....کیا ابھی بھی اس سے زیادہ ظلم کا انتظار کر رہے ہیں میں اور آپ اور ہم سب مسلمان..اللہ کے لیے ...مسلمان متحد ہو جائیں.. دشمنان اسلام کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں. یہ چھوٹا سا بیان ...اسی موضوع پر ہے.. آج ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں. اور ہم کیا کر رہے ہیں. آپ سب سے...اے غیور مسلمانو ...آپ سب سے درد مندانہ گزارش اور اپیل ہے کہ اسے ضرور سنیں. شکریہ. Download : http://www.4shared.com/audio/DmRhUx4...-zimmedar.html |
Re: فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
Nice Thnx For Sharing
|
Re: فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
JazakAllah
|
Re: فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
Quote:
Quote:
|
| All times are GMT +5. The time now is 03:18 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.