![]() |
تمہیں کس نے کہا تھا ؟
تمہیں کس نے کہا تھا ؟ دوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو اور اتنی دیر تک دیکھو! کہ بینائی پگھل جائے!! تمہیں کس نے کہا تھا ؟ آسمان سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے دوستی کر لو اور اتنی دوستی کر لو کہ گھر کا گھر ہی جل جائے!! تمہیں کس نے کہا تھا ؟ ایک انجانے سفر میں اجنبی رہرو کے ہمرہ دور تک جائو اور اتنی دور تک جائو! کہ وہ رستہ بدل جائے!! محسن نقوی |
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
wah wah wah bht khoob
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
very nice n best
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
Nice ...!!
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
good..............
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
nice poetry jamil
tfs |
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
zabardast.....
bewafa rastey badalteyhain hamsafar sath sath chaltey hain aur mera dil chahra hai kehnei ka ke hmmm tumhey kis ne kaha tha ke ? wo safar jo manzilo sei barh ketha tum bicharne ka soch kar aghaz e safar karo.... good one malik |
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
Thnxxxxxxxxxx
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
V nice
|
Re: تمہیں کس نے کہا تھا ؟
Thnxxxxxxxxxx
|
All times are GMT +5. The time now is 05:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.