![]() |
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ
وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھایا
سب کو ننگا ناچ نچایا،حق سچ تم کو راس نہ آیا تو بس مال بناتا جا، سنتا جا شرماتا جا امریکہ سے سب کى یارى ،ملاں ڈیزل پائے نہارى یا پھر ہو کوئىزردارى،قوم رہى سادى بیچارى الو اسے بناتا جا، سنتا جا شرماتا جا ظاہر صندل بیچ دھریک ،ہر اک بنتا پھرتا نیک لوٹ کھسوٹ میں سارے ایک،کون لگائے ان بریک ان کے ناز اٹھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا بجلى غائب بل موجود،گیس ہوئى ہے اب مفقود جیبیں بھرنا ہے مقصود،کٹنا لوٹیں گے مردود ان کے ریٹ بڑھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا آٹا چینى اور پٹرول ،روز بڑھاؤ ان کے مول چپ رہ ووٹر تو نہ بول،کردیں کے تیرى چھترول تو بس چھتر کھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا !!!!!! |
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
gd.....
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
I like your sharing so thanks great fantastic...
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
thanks
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
fantastic ....
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
Thanks alot
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
fantastic sharing
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
thanks alot
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
really thanks....
|
Re: کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ&
:laugh: hahahaha
|
| All times are GMT +5. The time now is 08:53 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.