![]() |
Totkay
خشک پالش کو گرم پانی میں کچھ دیر رکھیں نرم ہوجائے گی برسات کے موسم میں نمک دانی میں نمک جم جاتا ہے چند کچے چاول رکھنے کے بعد نمک نہیں جمتا سونے کے زیور میں چاک رکھنے سے زیور کالا نہیں ہوگا جہاں مکھیوں کا مسئلہ ہو وہاں تازہ پودینہ رکھنے سے مکھیاں نہیں آئیں گی اگر کپڑوں پر چائے گر جائے تو نمک چھڑک دیں داغ نہیں پڑے گا اگر کپڑوں پر روشنائی کا داغ لگ جائے تو اسے ہٹانے کیلئے کچا آلو چھیل کر مل دیں داغ دور ہو جائے گا __________________ |
Re: Totkay
Gud
T4S |
Re: Totkay
nice sharing i like this....
|
Re: Totkay
gOod pOsting
Thanks fOr Your Sahr!ng |
Re: Totkay
V Nice Sharing...
|
Re: Totkay
Zabrdast Totky
|
All times are GMT +5. The time now is 07:05 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.