|  | 
| 
 منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے ہیں کہ ہم دونوں کی قسمت کے ستارے ایک جیسے ہیں میں اک چھوٹا سا افسر ہوں، وہ اک موٹا سا مل اونر مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں ہر اک بیوی اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میں مگر جتنے بھی شوہر ہیں، بیچارے ایک جیسے ہیں مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سے یقیں آیا کہ دونوں میں حرارے ایک جیسے ہیں وہ تھانہ ہو ، شفاخانہ ہو یا پھر ڈاکخانہ ہو رفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے hehehehe  | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے nice sharing i like this... | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے Gud T 4 S | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے thanks alot | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے nice sharing i like this.. | 
| 
 Re: منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے Thanks For SharinG.. Nice... | 
| All times are GMT +5. The time now is 06:51 AM. | 
	Powered by vBulletin® 
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.