MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=56424)

ROSE 05-03-2011 01:05 PM

سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جو لوگ کئی منزلہ عمارتوں میں لفٹ یا ایلیویٹر کو چھوڑ کر سیڑھیوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی صحت بہتر اورعمر طویل ہوتی ہے۔


باقاعدگی سے ایک فلور سے دوسرے تک سیڑھیوں کے ذریعے جانے کی عادت سے متعدد بیماریوں سے مکمل چھٹکارا مل جاتا ہے اور بیماریوں سے ہلاکت کی شرح میں کم از کم 15 فیصد کمی ہوتی ہے۔


یہ تحقیق مکمل کرنے والے جنیوا ہسپتال کے پروفیسر فلیپی میئر نے کہا ہے کہ سیڑھیوں کو استعمال کرنے سے جسمانی معیار بہتر ، ہڈیوں کے ڈھانچے میں مضبوطی فشار خون کی سطح میں توازن اور نظام تنفس میں بہتری آتی ہے۔


اس تحقیق کو مکمل کرنے کیلئے جنیوا یونیورسٹی کے باقاعدگی سے سیڑھیاں استعمال کرنے والے77 ملازمین 100 ایسے افراد جو سیڑھیوں استعمال نہیں کرتے تھے، کے درمیان مجموعی صحت کے معیار کو چیک کیا گیا تھا

SHAYAN 05-04-2011 04:39 AM

Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
Nice..
T 4 S

Princess N 05-14-2011 05:58 AM

Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
Faaaaaaaaaaaankx 4 sharin :flowers:

keep rockin :s1:

ROSE 05-14-2011 11:02 PM

Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
thanks

*NRB* 02-12-2012 06:57 PM

Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
aur phislny se..?

Abewsha 06-02-2013 11:44 PM

Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب
 
nice Sharing.......................


All times are GMT +5. The time now is 04:47 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.