MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   ناک کی تکالیف کا علاج (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=56873)

ROSE 05-07-2011 06:25 PM

ناک کی تکالیف کا علاج
 


--------------------------------------------------------------------------------
ناک کی تکالیف کا علاج

ناک درد دور کرنے کی ترکیب۔
نوشادر اور الائچی کے چھلکے باریک پیس لیں جس طرف درد ہو رہا ہو تو اس کے دوسری طرف یہ سفورف ڈالنے سے درد کو آرام آ جاتا ہے۔

داڑھ کی درد ختم کرنا ۔
اگر داڑھ میں نزلہ و زکام کی وجہ سے درد ہو تو پھر چند روز تک جوشاندہ استعمال کریں یعنی جوشاندہ پی لیں عارضی سکون کے لئے ادرک کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے پر پسا ہوا نمک چھڑک کر درد والی داڑھ سے اسے دبائیں اس سے درد ساکن ہو جاتا ہے لونگ رکھنے سے بھی داڑھ کا درد ختم ہو جاتا ہے اور صرف نمک رکھنے سے بھی آرام آ جائے گا۔ ۔

پسلی کے دور نمودانئے کے لئے ۔
خربوزے کا خشک اور پھپھوند لگا چھلکا پسلی کے درد اور نمانئے میں جوش دے کر پلانے سے اس کا مداوا ہو جاتا ہے ۔

نکسیر بند کرنے کا طریقہ
لیموں کا رس کپڑے میں چھان کر ڈراپر سے ناک میں قطرہ قطرہ ڈالیں جب خون بند ہو جائے تو علاج بند کر دیں۔

رات کو ناک بند ہو جائے اور سانس لینے میں رکاوٹ ہو تو
اکثر رات کو ناک بند ہو جاتا ہے جس سے سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے اس کا علاج یہ ہے کہ نیم کے تازہ پتے صاف کر کے ان کو پانی میں جوش دے کر کھانے کا نمک حل کر کے اس پانی سے ناک دھویا کریں اور دن میں دو دفعہ غرارے کیا کریں ناک مکمل طور پر کھل جائے گی۔

ناک میں پھنسی
ناک کے آس پاس کے کالے نشانوں کو دور کرنے کے لئے تلخ بادام اچھی طرح سے پیس لیں کر لیپ کریں یہ عمل چند روز تک دہرائیں ۔


SHAYAN 05-07-2011 08:24 PM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
Gud
T 4 S

ROSE 05-07-2011 10:45 PM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
thanks

Princess N 05-14-2011 05:50 AM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
Faaaaaaaaaaaankx 4 sharin :flower4u:

keep rockin :s1:

*NRB* 02-12-2012 07:09 PM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
nice tips..

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( 02-12-2012 07:20 PM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
nice......

Abewsha 06-02-2013 11:43 PM

Re: ناک کی تکالیف کا علاج
 
nice Sharing.......................


All times are GMT +5. The time now is 01:47 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.