![]() |
اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو جسے عشق مصطفي نہ ہو جسے مصطفي سے نہ پيار ہو اس ذات کا کيا مقام ہے گر ديکھنا ہے تو ديکھ لو جس ذات کے ديدار کا خدا کو بھي انتظار ہو جس محفل ميں ہو ذکر تيرا وہ محفل تو قبول ہوئي کہ اس نے خدا کو پاليا جو مصطفي سے استورا ہو خاک مدينہ نے مجھے چھو ليا يہي ہے کافي ميرے ليے کاش ہميشہ کو يہ ہونا رہے کاش يہ عنايت بار بار ہو اے فرشتوں ديکھ لينا ميں بھي ہوں مصطفي کا جب مصطفي کے چاہنے والوں کا شمار ہو جب تک کھلي ہيں آنکھين سامنے ہو روضہ تيرا جب آنکھيں ہونے لگيں بند کاش تيرا ديدار ہو |
Re: اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
Beautifull
|
Re: اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
subhanllah...
|
All times are GMT +5. The time now is 06:12 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.