![]() |
ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
ہوا کے ہاتھ ایک پیغام اُسے کہنا! ابھی تک دل دھڑکتا ہے ابھی تک سانس چلتی ہے ابھی تک یہ مری آنکھیں سہانے خواب بنتی ہیں مرے ہونٹوں کی جنبش میں تمہارا نام رہتا ہے ابھی بارش کی بوندوں میں تمہارا پیار باقی ہے اُسے یہ بھی بتا دینا ابھی اظہار باقی ہے ابھی یادوں کے کانٹوں سے مرا دامن الجھتا ہے تمہارا پیار سینے میں کہیں اب بھی دھڑکتا ہے ہوا اب بھی موافق ہے ہمارے ساتھ چلتی ہے |
Re: ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
bahat khoub likhaa ... khoosh rahoO
|
Re: ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
gr8...
|
Re: ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
WoOoow
Nice ...!! |
Re: ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
very good
|
| All times are GMT +5. The time now is 06:19 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.